Friday, 25 April 2014
کہاں تک ساتھ دو گے تم
کہاں تک ساتھ دو گے تم
بتاؤ تو ! مجھے بھی کچھ تسلّی ہو جوانی کے میلوں تک یا لا شعور کھیلوں تک بتاؤ تو ! کہاں تک ساتھ دو گے تم میرے بدنام ہونے تک یا پِھر گمنام ہونے تک مجھے بھی کچھ تسلّی ہو بتاؤ تو !
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment